راست پیما
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طبعیات) حرارت یا حرارتی شعاعوں کی شدت کو براہ راست ناپنے والا ایک آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طبعیات) حرارت یا حرارتی شعاعوں کی شدت کو براہ راست ناپنے والا ایک آلہ۔